علی الصبح اذان دینے پر مرغے پر 33 ہزار روپے جرمانہ‎

16  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے اکثر افراد صبح سویرے مرغے کی بانگ (اذان) دینے کی فطرت سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور عموماً کچھ لوگ مرغوں کی بانگ کے ساتھ ہی

اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں۔نجی ٹی وی ڈان کی رپورٹ کےمطابق تاہم ہر کسی کو مرغوں کی بانگ اچھی نہیں لگتی اور کچھ لوگ مرغوں کی اس عادت کو اپنی نیند میں خلل مانتے ہیں اور اس سے نالاں نظر آتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ اٹلی میں پیش آیا جہاں ایک 83 سالہ بزرگ شخص پر مرغے کی بانگوں کی وجہ سے جرمانہ عائد ہوگیا۔فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے ٹاؤن کاسٹیراگا ویڈراڈو میں 83 سالہ شخص کو علی الصبح مرغے کی مسلسل بانگوں کی وجہ سے جرمانے کا سامنا ہے۔اٹلی کے مقامی اخبار آئی ایلسیٹاڈنو کے مطابق طویل عرصے سے اس علاقے میں رہائش پذیر انجیلو بولیٹی کو جرمانے کی مد میں 166 یورو ادا کرنے ہوں گے جو اندازاً 195 ڈالر اور 33 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…