اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے

13  جولائی  2020

تیرانا (این این آئی)پاکستانی اداکاروں کی تصاویرسے مماثلت رکھ کر اپنی تصاویر بنانے والی 3 سالہ بچی نے سب کے دل جیت لیے۔پاکستان کی مشہور اداکاروں کی کچھ تصاویر یہ ہیں جو 3 سالہ مارج نے اْن ہی کے اسٹائل میں بنوائیں اور لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔یاد رہے کہ عالمی وبا کے دوران دنیا بھر کے لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں اور اس دوران بچے بھی گھروں میں

رہ کر بوریت کا شکار ہو گئے ہیں۔یہ حقیقت ہے کہ آن لائن کلاسز لینے کے علاوہ ، بچوں کی زندگی میں مختلف سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے کوئی مواقع باقی نہیں رہے ہیں۔ بچے نہ تو کھیلنے کے لئے باہر جاسکتے ہیں اور نہ ہی اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ جا کے اپنی پسند کا کھانا کھا سکتے ہیں۔اس ہی لیے والدین کے لئے اپنے بچوں کو مختلف سرگرمیوں میں مصروف رکھنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…