منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

سانگھڑ(این این آئی)سندھ کے شہر سانگھڑ کی رہائشی سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون زندہ ہو گئی۔سانگھڑ کے علاقے ابدال پورہ میں اہلِ خانہ نے تیز گام ایکسپریس میں جاں بحق خاتون عصمت بی بی کی میت لینے سے انکار کر دیا ہے۔عصمت بی بی کےبچوں نے

بتایاکہ ان کی والدہ پنجاب کے شہر شور کوٹ میں موجود ہیں، ان سے رابطہ ہو گیا ہے۔اس صورتِ حال کے بعد انتظامیہ کی ہدایت پر عصمت بی بی کی قرار دی گئی میت سرکاری اسپتال میں رکھ دی گئی ہے، بد نصیب جاں بحق خاتون کی میت کو ورثا کا انتظار ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…