منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

دنیا کا ارب پتی حجام ،جو بال کاٹنے پر لوگوں سے کتنے پیسے وصول کرتا ہے ؟

datetime 28  جون‬‮  2019

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک)حجام کے پیشے سے وابستہ افراد کو عام طور پر غریب سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بھارت میں ایسا حجام بھی ہے ، جو ارب پتی ہونے کے باوجود بھی روزانہ لوگوں کے بال کاٹنے میں مگن رہتا ہے ۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والا رمیش بابو 1979 ء میں یومیہ 5 روپے کماتا تھا ۔ اب وہ 4 کروڑ کی رولز رائس کار سمیت 2 سو گاڑیوں کا مالک ہے ، جن میں 67 بیش قیمت کاریں بھی شامل ہیں ۔ اسکے باوجود

رمیش نے اپنا ماضی نہیں بھلایا ، وہ اب بھی باربر شاپ میں مصروف عمل نظر آتا ہے ۔ عربی جریدے اخبار الخلیج نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے دنیا کے سب سے مالدار حجام کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے ۔ بھارتی شہر بنگلور کی سب سے معروف باربر شاپ ’’ انراسپیس‘‘ کا مالک رمیش بابو کہنے کو تو ایک باربر ہے لیکن اسے بھارت میں کسی بڑے سیاست دان یا فلمی ادکار جیسی شہرت حاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…