سعودی عالم دین نے خواتین کے عام شاہراہوں پر ورزش کرنے کو جائز قرار دیدیا

16  اپریل‬‮  2018

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عالم دین نے پارکوں اور عام شاہراہوں پر خواتین کے ورزش کرنے کو جائز قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کردیا ہے۔ جنرل (ر) راحیل شریف کا اپنی مادرِ علمی کو 20 لاکھ کا عطیہ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فتویٰ سعودی خواتین کی ورزش یا کھیلوں کی سرگرمیوں کی سپورٹ کے دھارے کے سلسلے میں مثبت قدم ہے جس نے خواتین کے لیے پابندیوں سے متعلق سابقہ مواقف کو ختم کر دیا ہے۔

سعودی عرب نے امریکہ سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا سعودی سینئر علما کمیٹی کے رکن اور شاہی دیوان کے مشیر ڈاکٹر عبداللہ بن محمد المطلق نے باور کرایا ہے کہ عورت کو بالخصوص دورانِ حمل ورزش کی ضرورت ہوتی ہے لہذا شاہراہوں پر ورزش کا جواز ہے۔ڈاکٹر المطلق نے اپنے پروگرام میں استفسار کیا کہ عورت کو کیا چیز اس بات سے روکتی ہے کہ وہ پارک یا جاگنگ ٹریک پر چلے ؟اور اپنے شوہر یا بہن کے ساتھ چہل قدمی کرے؟۔” فواد عالم کو ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے”،وسیم اکرم انہوں نے اپنی گفتگو میں واضح کیا کہ “حاملہ خواتین بھی تو آخر سڑکوں پر چلتی پھرتی ہیں، لہذا اگر کوئی عورت فلیٹ یا اپارٹمنٹ میں رہتی ہے تو اس میں کیا ممانعت ہے کہ وہ کسی پارک میں یا جاگنگ ٹریک پر چلے پھرے ؟۔المطلق نے زور دیا کہ یہ ایک جائز امر ہے کیوں کہ عورت کو بھی مرد کی طرح ورزش کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے کوئی ممانعت نہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…