ایک اور پاکستانی نوجوان فیس بک کے ذریعے غیر ملکی دلہن بیاہ لایا

11  اپریل‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے ایک اور پاکستانی کو غیر ملکی دلہن دلواد ی جبکہ عارفوالا کا رہائشی فن لینڈ کی ’گوری‘ بیاہ کر پاکستان لے آیا۔ ایف بی آر نے اداکارہ نور کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے میلوں کے فاصلوں کو صرف ایک کلک میں بدل کر رکھ دیا ہے اور لوگ اسی کے ذریعے اپنے رشتے داروں اور لوگوں سے تعلقات بڑھانے میں نظر آتے ہیں۔

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا ہوا کچھ یوں کہ عارفوالا کے رہائشہ گلشان روکس بھٹی کی دوستی فن لینڈ کی دوشیزہ سے ہوئی جس کے بعد دونوں نے اس دوستی کو رشتے دار ی میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا اور کیتھرن نے گلشان روکس بھٹی کو فن لینڈ بلوا کر اپنے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک کر لیا جبکہ بعدازاں نوبیاہتا جوڑے کا عارف والا پہنچنے پر شاندار انداز میں استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کیتھرن نے کہا کہ گلشان روکس سے فیس بک کی دوستی نے زندگی بھر ساتھ نبھانے کیلئے مجھے اچھا جیون ساتھی دیدیا، شادی کے بندھن سے بہت خوش ہوں، مجھے اتنا پیار دینے پر سب کی شکر گزار ہوں۔ ڈیٹا لیک کا معاملہ، غلطی ہوئی ہے معاف کر دیں، مارک زکر برگ گلشان روکس بھٹی نے کہا 21 سالہ کیتھرن سے شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز بہت ہی اچھا ہوا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد پاکستانیوںنے فیس بک کے ذریعے ہی غیر ملکی خواتین کے ساتھ شادی کی جن میں چین اور جرمنی کی دلہنیں قابل ذکر ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…