اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ،دولہا گرفتار

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبوک (مانیٹرنگ دیسک)  سعودی عرب میں شادی میں ہوائی فائرنگ کرنا دولہے کو مہنگا پڑگیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا کو گرفتار کر لیا۔ تبوک کے علاقے الروضہ میں ایک مقامی شہری نے اپنی شادی کے موقع پر علاقے میں ہوائی فائرنگ کی جس پر علاقے والوں نے فوری طور پر پولیس کو طلب کرلیا۔ سعودی عرب میں سابق امام کعبہ کے ہاتھوں جوا خانے کے افتتاح کی خبریں غلط نکلیں ۔

علاقے کے رہائشیوں کی جانب سے شکایت پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے دولہا کو گرفتار کرلیا۔ بعدازں پولیس حکام کا کہنا تھا کہ آبادی والے علاقے میں ہوائی فائرنگ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے دولہا کے خلاف کارروائی کی گئی ہے تاکہ کسی قسم کے نقصان سے بچا جاسکے۔ مسجد میں سعودی خواتین کے ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی خیال رہے کہ پاکستان میں بھی ایسے واقعات شادی بیاہ میں پیش آتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے بعض اوقات شادی میں کی جانیوالی فائرنگ کی زد میں کوئی نہ کوئی شہری آکر جان کی بازی ہار جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…