جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چین میں 15 منزلہ عمارت صرف10 سکینڈ میں زمین بوس،ویڈیو سامنے آگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینگڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر چینگڈو میں صرف10 سیکنڈ میں 15 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ پاکستانی گلوکار زماد بیگ خوفناک حادثے کا شکار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چینگڈو شہر کے’ شاون ایگزیبیشن اینڈ کنو نشن سنٹر میں واقع ایک 15 منزلہ عمارت کو صرف 10 سکینڈ میں ہی زمین بوس کردیا گیا ۔ عمارت کے زمین بوس ہونے کے حیران کن مناظر کو بھی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا۔

جبکہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح عمارت آنکھ جھپکتے ہی زمین بوس ہوجاتی ہے اور گرنے کی وجہ سے ہر طرف مٹی کا دھواں پھیل جاتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران تھپکی دے کر چپ کرانیوالے شخص کا سٹیو سمتھ کیساتھ کیا تعلق ہے؟جان کر آپ بھی جذباتی ہوجائیں گے رپورٹ کے مطابق عمارت کو گرانے کیلئے ڈائنامائٹس کا استعمال کیا گیا جبکہ عمارت کے آس پاس جگہ کو سیل کرکے وہاں سے لوگوں کو نکال دیا گیا تھا ۔مٹی کے دھوئیں کو قابو کرنے کیلئے عمارت کے اردگرد پانی کا چھڑکاﺅ بھی کیا گیا جبکہ ہائی پریشر واٹر پمپس اور اینٹی سموگ کینز کو بھی استعمال میں لایا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…