منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

اسرائیل نے چوہوں کے ذریعے کونسی خطرنا ک بیماری مسلمان ملک میں بھیجی ؟ عرب صحافی کے دعوے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچادی

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے چوہوں کے ذریعے کونسی خطرنا ک بیماری مسلمان ملک میں بھیجی ؟ عرب صحافی کے دعوے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچادی، اردن کے ایک صحافی نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں سے نمٹنے کیلئے انتہائی تشویشناک کام کر نا شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اردنی صحافی نے اس اسرائیل کی طرف سےمیدان میں چھوڑا جانے ہتھیار چوہوں کی بڑے تعداد ہے جس سے عرب ممالک شدید خطرے میں ہیں ۔

ڈی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق بکر العابدی نامی اردنی صحافی نے کہا ہے کہ 1967ءمیں اسرائیل نے طاعون کے جراثیموں کے حامل چوہے مصر میں چھوڑے تھے تاکہ مصر کی فصلیں تباہ ہو سکیں اور لوگوں میں طاعون کی بیماری پھیل سکے۔اردونی صحافی بکر العابدی کےنے انکشاف کیا ہے کہ یہ چوہے مصر کے صحرائے سینا سے منسلک صوبوں کے قریب چھوڑے گئے ہیں ۔ ان چوہوں کی بہت بڑی تعداد آج بھی مصر میں موجود ہے جو فصلوں کو ایک بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ ان چوہوں کو ناروے میں اکٹھا کیا گیا پھر انہیں صرائے سینا کے قریب صوبوں میں چھوڑ ا گیا ۔ چوہوں کی نسل وہاں بڑی تیزی سے پروان چڑی ہے جو وہاں تیزی سے اپنی افزائش نسل کے ذریعے تعداد کو بڑھا رہی ہے ۔ اردنی صحافی العابدی کے انکشاف کے مطابق اسرائیل کی طرف سے مصر میں چھوڑے گئے ان چوہوں میں Bubonic plagueنامی خطرناک طاعون کے جراثیم موجود تھے، جسے بلیک ڈیتھ بھی کہا جاتا ہے۔یہ اس بیماری کے جراثیم ہیں جو قرون وسطیٰ میں دنیا میں پھیلی تھی اور لاکھوں انسانوں کو نگل گئی تھی، یہ انسانی تاریخ کی بدترین وبائی بیماری تھی۔بکر العابدی کےدعوے کے بعد اسرائیل اور یورپ سمیت پوری دنیا کومیں کھلبلی مچ گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…