جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیا آپ اس بلند ترین دیوار پر چڑھنے کی ہمت رکھتے ہیں؟

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیدر لینڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مہم جو افراد وال کلائمبنگ کرنا پسند کرتے ہیں جن میں مصنوعی طور پر تیار کی گئی دیوار پر چڑھا جاتا ہے۔ تاہم اب نیدر لینڈز میں ایسی دیوار تیار کی گئی ہے جو بڑے سے بڑے مہم جو کی بھی سانس روک سکتی ہے۔ نیدر لینڈز کے ایک چھوٹے سے قصبے میں بنائی جانے والی اس دیوار کو دنیا کی سب سے بلند دیوار قرار دیا جارہا ہے۔ اس دیوار کی

لمبائی 121 فٹ ہے۔ اس دیوار کو برقرار رکھنے کے لیے 500 ٹن فاؤنڈیشن استعمال کی گئی ہے تاکہ یہ طوفانی ہواؤں میں بھی اپنی جگہ قائم رہ سکے۔ اس دیوار کا نام اسکیلبر رکھا گیا ہے جو چھٹی صدی کے بادشاہ کنگ آرتھر کی تلوار کا نام تھا۔ اس دیوار کو سر کرنے کے لیے پوری دنیا سے سیاح یہاں آتے ہیں اور اپنی ہمت کا امتحان لیتے ہیں۔ کیا آپ میں اس دیوار پر چڑھنے کا حوصلہ ہے؟

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…