جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کے امیر ترین شہروں میں نیو یارک کا پہلا نمبر

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر شہروں کی فہرست میں اب ایشیائی شہروں کے نام بھی نمایاں ہورہے ہیں تاہم ان میں ایک بھی پاکستانی شہر شامل نہیں بلکہ جس شہر کی نصف آبادی سڑکوں کے کنارے رہتی اور پائپوں میں زندگی بسر کرتی تھی اب وہ شہر مالدار شمار ہورہا ہے۔ نیو ورلڈ ویلتھ رپورٹ کے مطابق ممبئی کے میڑو ایریا

نامی پوش علاقے کے رہائشی افراد کی جائیداد اور دیگر اثاثوں کی مالیت 950ارب ڈالر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ممبئی دنیا کے امیر ترین شہروں میں 12ویں نمبر پر آیا ہے۔ ممبئی کے علاوہ ٹوکیو، بیجنگ، شنگھائی، ہانگ کانگ اور سنگاپور بھی دنیا کے 15امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ اس فہرست میں اول درجہ حاصل کرنے کا تاج نیو یارک کے سر جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…