اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا، انٹارکٹیکا، کینیڈا، شمال مشرقی ایشیا، شمالی یورپ، گرین لینڈ اور روس کے شمالی علاقوں میں آج رواں برس کا پہلا سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔
سورج گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 52 منٹ پر ہوگا جب کہ ممکنہ طور پر مکمل سورج گرہن رات ایک بج کر 55 منٹ پر ہوگا جو رات 3 بج کر 42 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔