جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے ، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپنے عہدہ صدارت کے بعد بھی امریکی شہریوں کی سیاسی گفتگو کا حصہ رہتے ہی ہیں تاہم باراک اوبامہ کا لائف سٹائل اور پہناوے کو زیر بحث لانا ایک عام سی بات ہے ۔ گزشتہ روز ایک شہری نے باراک اوبامہ کی تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر

کر دی۔ جس میں باراک اوبامہ کو داڑھی رکھے ہوئے دکھایا گیا ۔ امریکی شہری کے تصویر لگانے کے بعد اس تصویر پر تبصروں کی بہتات ہوگئی اور متعدد صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ “اب باراک اوبامہ کو داڑھی رکھ لینی چاہیئے “۔ تصویر میں باراک اوبام کی گرے اور بلیک داڑھی والی” لُک “کو خوب سراہا گیا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…