جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خلا میں طویل چہل قدمی، روسی خلا نوردوں کا ریکارڈ قائم

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)  روسی خلا نوردوں نے خلاءمیں طویل ترین مدت تک رہنے کا ریکارڈ بنا ڈالا، روسی خلا نوردوں نے آٹھ گھنٹے تیرہ منٹ کی طویل خلائی چہل قدمی کی۔ تفصیلات کے مطابق, بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے دو روسی خلا نوردوں نے کئی گھنٹے تک خلائی چہل قدمی کر کے ریکارڈ قائم کر لیا، اس دوران روسی خلا نورد نے تحقیقاتی مواصلاتی سیارے کی تنصیب کا کام کامیابی سے مکمل کیا۔

روسی خلا نورد کمانڈر ایگزینڈر میسورکِن اور انجینئر اینٹن نے آٹھ گھنٹے سے زائد وقت تک خلا میں چہل قدمی کی اور مذکورہ مواصلاتی سیارے کی تنصیب میں حصہ لیا۔ خیال رہے 2013ء دسمبر میں دو خلانوردوں اولگ کوٹو اور سرگئی نے خلا میں چھ منٹ چہل قدمی کرکے ریکارڈ بنایا تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والی امریکی خلاباز پیگی وٹسن زمین پر لوٹ آئی تھیں، وہ دنیا کی معمر ترین خاتون خلاباز کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…