جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

ایسا خاندان جس کا کوئی نہ کوئی فرد 2 فروری کو موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، موت فروری میں ہی کیوں اس خاندان کے افراد کا پیچھا کرتی ہے؟جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی خاندان آباد ہیں جو اپنی کسی نا کسی خصوصیت کی وجہ سے پہچان رکھتے ہیں مگربھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک خاندان ایسا بھی ہے جو فروری میں موت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس خاندان کیلئے ماہ فروری جان لیوا ثابت ہوتا ہے ، 2015سے مسلسل اس بدقسمت خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد 2فروری کو موت کے منہ میں چلا جاتا ہے ۔ مقامی افراد حیرت زدہ ہیں کہ مسلسل چار سالوں سے مذکورہ خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد حادثاتی طور

پر ہرسال کی ایک ہی تاریخ کو موت کی وادی میں چلا جاتا ہے۔خاندان کے فرد روکھن رام کا کہنا ہے کہ 2015 میں 2 فروری کو ان کے خاندان کا ایک شخص ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوا جس کے بعد یہ سلسلہ چل نکال اور 2016میں ان کے خاندان کا 30سالہ بچن رام زندگی کی بازی ہار گیا۔ 2017میں اس خاندان میں ایک اور موت واقع ہوئی اور 35سالہ فیکن رام چل بسا جبکہ اس سال یعنی 2018فروری کے مہینے میں روکھن رام کا والد جس کی عمر 60سال تھی دنیا سے گزر گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…