بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

امریکی جوڑے کے ہاں 14ویں کی پیدائش متوقع

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ریاست مشی گن میں راک فورڈ کے جنوبی علاقے گرینڈ ریپڈ میں 13 بچوں کے بعد اپریل میں امریکی جوڑے کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشی گن کے رہائشی امریکی جوڑے جے اور کیٹری ( Jay , Kateri)کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش اپریل میں متوقع ہے جوڑے کے پہلے ہی 13 بچے جو کہ سارے لڑکے ہی ہیں ۔

امریکی ووڈ ٹی وی کے مطابق کیٹری کا کہناہے یہ “آپ کی تین بچے ہوں یا دس سب ایک سا ہی کام کرتے ہیں ، بچے کی پیدائش سے اب پھر گھر میں شور سنائی دے گا”۔کیٹری کا کہناہے کہ چند بچوں کی پیدائش کے بعد ہم نے پیدا ہونے والے بچوں کی جنس کے بارے میں پیشگی جاننے کی کوشش ختم کردی تھی ۔جے کا کہناہے کہ اسے لڑکی پسند ہے ۔تاہم یہ وقت بتائے گا کہ لڑکا ہوتاہے یا لڑکی ۔ہو سکتاہے یہ ان آخری بچہ ہو۔ کیٹری کا بھی یہ ہی کہناہے کہ دونوں نے مل کر فیصلہ کیاہے کہ 14واں بچہ اب آخری ہی ہوگا۔اس کے بعد کوئی اور بچہ پیدا کرنے کی کوشش نہیں کریں گے ،بغیر بچے کے گھر کا خیال ہی مشکل کام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…