پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی استاد کی دوران جماعت اچانک موت ، طالب علم غمزدہ

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کے علاقے الخماص کے قرطبہ سکول کے استاد عبداللہ علی الزیدانی دوران جماعت طالب علموں کے سامنے انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق استاد عبداللہ جماعت کو پڑھا رہے تھے کہ اچانک ان کی روح قفس عنصرہ سے پرواز کر گئی تاہم یہ صورت حال دیکھ کر طلبہ میں ہلچل مچ گئی۔

جبکہ کئی طلبہ پر خوف کی کیفیت طاری ہو گئی تاہم استاد کی اس اچانک موت پر طلبہ میں شدید رنج و ملال کی لہر دوڑ گئی جبکہ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے استاد اعلی اخلاق اور طالب علموں کے ساتھ انتہائی اخلاص کا نمونہ تھے تاہم قرطبہ سکول کے اساتذہ اور طلبہ نے استاد عبداللہ الزیدانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…