جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی دولہا کے منفرد انداز سے معروف ریسلرٹرپل ایچ بھی متاثر،ایسا کام کے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مشہور ترین کھیلوں میں پسند کیا جانے والا ایک کھیل ریسلنگ بھی ہے جو مختلف روپ میں صدیوں سے جاری ہے۔ریسلنگ کو پسند کرنیوالوں کی تعداد بہت ہے اور ریسلرز کے دیوانے باعث دفعہ اس کے جنون میں کوئی ایسا کارنامہ کر دیتے ہیں جس کو سن کے ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے ۔ریسلرنگ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی بہت مقبول ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان میں اس وقت پیش آیا .

جب ایک پاکستانی دولہے نے ریسلنگ اور معروف ریسلرٹرپل ایچ کی دیوانگی میں انکا انداز اپنی شادی کی تقریب میں اپنا کر اسکو یادگار بنا دیا ۔دولہا نے شادی کی تقریب میں اپنے پسندیدہ ریسلر ٹرپل ایچ کی انداز میں تقریب میں انٹری ماری اور اس دن کو مزیدیادگار بنانے کیلئے اپنے کندے پر مصنوعی بلٹ ڈال کر اور بنائے گئے رنگ میں آکر ٹرپل ایچ کی طرح منہ سے پانی نکالا ۔اس انداز کو تمام لوگوں نے بہت پسند کیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہی بہت مشہور ہو گئی اور ٹرپل ایچ تک جا پہنچی جس پر ترپل ایچ نے بھی اپنے فین کے اس اقدام پر کمنٹ اور خوشی کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…