سانگلہ ہل (آئی این پی) پانامہ کیس کے فیصلہ کے بعد سانگلہ ہل میں عمران خان کی خوشیوں کے ساتھ مٹھائی بانٹنے والے خاوند کو بیوی نے گھر کے صحن میں کان پکڑوا کر مرغا بنا دیا اور اس کی پیٹھ پر پانچ کلو وزنی برتن رکھ دیا خاوند آدھا گھنٹہ تک مرغا بنا رہا ،
اس دوران مہمان آجانے پر خاوند کی جان چھوٹی اور وہ بھاگتاہوا گھر سے باہر چلاگیا اور اس نے بیوی کو طلاق دینے کی دھمکی دے دی، مہمانوں کی مداخلت پر بیوی نے معافی مانگ کر خاوند سے صلح کرلی۔