جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سیلفی کی انوکھی نمائش کا آغاز ہوگیا جس میں قدیم زمانے کے سیلف پورٹریٹس سے لے کر،آج کے اسمارٹ فونز کی سیلفیز پیش کی جارہی ہیں۔سیلفیز کا تصور اکیسویں صدی کا نہیںبلکہ یہ شوق سترہویں صدی میں بھی پایا جاتا ہے۔جس کا ثبوت لندن میں جاری

سیلفی نمائش میں رکھے سیلف پورٹریٹس ہیںیعنی وہ پینٹنگز جن میں آرٹسٹوں نے خود کو پیش کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اس نمائش میں کئی سیلیبرٹیز کی سیلفیز بھی رکھی گئی ہیں جن میں فٹبالر ڈیوڈ بیکھم،ہیلری کلنٹن،سابق امریکی صدر بارک اوباما اور فلمی ستاروں کی سیلفیز شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…