اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

’’مہنگے ترین دور کی سستی ترین شادی ‘‘

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں نوٹوں کی تبدیلی کے معاملے متاثور ہونے والوں کی تعداد میںہر آنے والے نئے دن کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ کبھی بھارتی وزیر اعظم کی والدہ اپنی پیر عمری کے باوجود لائن میں لگی دکھائی دیتی ہیں تو کبھی نیہا دھوپیا پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بال تک نہ دھوسکنے کی شکایت کرتی دکھائی دیتی ہیںاور ح تو یہ ہوئی کہ ایک 3سالہ بچی نے نوٹوں کی تبدیلی کی وجہ سےخودکشی بھی کی ۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹوں کی تبدیلی کا اگلا شکار ایک نو بیاہتا جوڑا بنا۔ دھوم دھام سے شادی کرنے کا خواب دل ہی میں دبائے بھارتی علاقے سورت میں ایک جوڑے کو کرنسی نوٹ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی شادی محض 500روپے میں بھگتانی پڑی۔ مہمانوں کی تواضع میں چائے پانی پیش کیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر اس شادی کی فوٹیج کو بے حد سراہا جا رہا ہے اور شادی بیاہ میں اصراف کے خلاف لوگوں کا یہ نیا ٹرینڈ بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…