اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سکاٹ لینڈ میں جادوئی لمحہ،آسمان پر طلسماتی منظردیکھنے والے ششدر

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈن برگ(این این آئی)سکاٹ لینڈ میں حیران کن بے رنگ قوس قزح دیکھی گئی ،،میڈیارپورٹس کے مطابق غیر معمولی طور پر خوبصورت قوس و قزح گزشتہ روز افق پر نمودار ہوئی۔یہ بغیر رنگوں والی قوس و قزح تھی جو نمی کے اْن ننے قطروں سے بنتی ہے جو دھند کا باعث بنتے ہیں۔برفانی ہواؤں کی زد میں آنے والے اس تنہا درخت نے اس تصویر کو مکمل کر دیا ۔یہ منظر طلسماتی یا جادوئی لمحے سے بھی بڑھ کر تھااور اْن مناظر میں سے ایک ہے جو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…