منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سانپ کیساتھ سیلفی،امریکی شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے کے شوق میں شہری اپنا ہاتھ گنوا بیٹھا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے کے شوق میں سیلفی لینے والے کو بھاری جانی نقصان چکانا پڑا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 36 سالہ ایلکس گومز نے 4 فٹ لمبے “ریٹل” سانپ کو اٹھا کر اس کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی اور اس دوران سانپ نے اس کے ہاتھ پر کاٹ ڈالا۔ سانپ کے کاٹنے کے تھوڑی دیر بعد ہی اس کا ہاتھ پھول گیاجسے بعدازاں آپریشن کے ذریعے کاٹنا پڑا، اس سے قبل جولائی میں ایک شخص نے اسی طرح کے سانپ کے ساتھ سیلفی بنائی اور اسے سانپ نے کاٹ ڈالا بعد میں اس کو یہ سیلفی ہسپتال کے خرچ کی مد میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں پڑی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…