اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دلچسپ و عجیب ریکارڈ رکھنے والے گینز کے 60 سال

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا بھر کے نت نئے ، انوکھے اور عجیب و غریب ریکارڈ رکھنے والا، گنیز ورلڈ ریکارڈ ساٹھ سال کا ہوگیا۔دنیا کے عجائبات ، دنیا کے سامنے لانے والے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ساٹھ سال پورے کرلیے، ماضی پہ نظر ڈالیں تو نظر آتے ہیں آنکھوں کو حیران اور عقل کو دنگ کردینے والے ریکارڈز۔ حیرت انگیز طور پر بڑی جسامت والا کتا ہو ، یا خونخوار حد تک لمبے ناخنوں والی خاتون ، یا پھر دنیا کو حیران کردینے کے خواہشمند سرپھرے نوجوان۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ذریعے جس نے بھی یہ عجوبے دیکھے ، اس کو جھرجھری ضرور آگئی۔کچھ منچلوں نے رنگ برنگے اور ایسے دلچسپ ریکارڈز قائم کیے کہ دیکھنے والوں کو بھی ایڈونچر feel کرادیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے ہر سال ایک سو چوہتر ممالک سے پچاس ہزار اینٹریز موصول ہوتی ہیں ، جس میں سے چھ ہزار approve کی جاتی ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…