بیجنگ(نیوز ڈیسک)جا پا ن سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ایسی کتا ب تخلیق کی ہے جس کی مدد سے اب آپ اپنے ہا تھوں میں سا ت رنگوں کی خوبصورت قو س قزاح بنا سکتے ہیں۔36 صفحوں پر مشتمل اس کتا ب کا ہر صفحہ مکمل طو ر پر سیا ہ بنا یا گیا ہے جس پر قوس قزاح کے سا توں رنگوں پر مشتمل ایک چھو ٹی پٹی پر نٹ کی گئی ہے۔ سیا ہ رنگ کے پسِ منظر کی حا مل اس کتا ب کے 36صفحات کو جب تیزی سے پلٹا جا تا ہے تو ایک خوبصورت قوس قزاح کا عکس نمودار ہو جا تا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی



















































