پینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر ویرات کوہلی پر 500 جرمانہ عائد
لندن (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پرپینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی گروگرام میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً آدھی درجن گاڑیاں ہیں، کوہلی کے پڑوسی نے گروگرام میونسپل کارپوریشن (GMC) میں ان کے خلاف شکایت درج… Continue 23reading پینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر ویرات کوہلی پر 500 جرمانہ عائد











































