خیبر پختونخوامیں ہائی ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ جانتے ہیں ایک ایمبولینس میں کتنے متاثرین آسکیں گے؟
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ہائی ویز اور موٹرویز پر 8 سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی حکومت کے حکام نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ مذکورہ منصوبے کا مقصد ٹریفک حادثات میں متاثرین کی جان بچانا اور معذوری کے تناسب کو کم سے کم کرنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ منصوبے… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں ہائی ویز پر سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ جانتے ہیں ایک ایمبولینس میں کتنے متاثرین آسکیں گے؟











































