خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی، وقار یونس
لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس نے کہاہے کہ خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ محدود اوورز کی کرکٹ بولرز کے لیے آسان نہیں ہے۔وقار یونس نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں دو نئے بالز بھی… Continue 23reading خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی، وقار یونس









































