قومی ٹیم کپتان بابراعظم بھارتی ٹیم ویرات کوہلی سے ایک اور عالمی ریکارڈ چھیننے کے قریب پہنچ گئے
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 2000رنز مکمل کرنے کے لیے مزید 60 رنز درکار ہیں جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اگر زمبابوے کے خلاف سیریز میں یہ کارنامہ سرانجام دے دیتے ہیں تو وہ تیزترین 2000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے… Continue 23reading قومی ٹیم کپتان بابراعظم بھارتی ٹیم ویرات کوہلی سے ایک اور عالمی ریکارڈ چھیننے کے قریب پہنچ گئے




































