جلات خان کی جانب سے ملتان کا سوہن حلوہ کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ملتان(این این آئی)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر جلات خان کی جانب سے کھلاڑیو ں کو ملتان کا سوہن حلوہ کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ گزشتہ روز جلات خان ملتان کی سوغات لے کر کھلاڑیوں کے پاس پہنچے اور کپتان شاہین آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں کو سوہن حلوہ کھلایا۔اس حوالے سے جلات خان نے کہا… Continue 23reading جلات خان کی جانب سے ملتان کا سوہن حلوہ کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی


































