اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

گلوکار ڈیوائن براوو المعروف ڈی جے براوو ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل گیت گائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور گلوکار ڈیوائن براوو المعروف ڈی جے براوو ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل گیت گائیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں ڈی جے براوو نے اعلان کیا کہ وہ پی ایس ایل 8 میں ایک مرتبہ پھر

فرنچائز کا گانا گائیں گے۔براوو نے فی الحال گانا ریلیز ہونے کی تاریخ تو نہیں بتائی تاہم انہوں نے بتایا کہ گانا جلد مداحوں کے لیے پیش کردیا جائیگا۔اس سے قبل 2019 میں بھی براوو نے کوئٹہ کیلئے ’’وی دی گلیڈی ایٹرز‘‘گایا تھا جسے کافی پذیرائی ملی تھی، اس سال سرفراز احمد کی کپتانی میں کوئٹہ نے سیزن جیتا تھا جبکہ براوو بھی چیمپئن ٹیم کا حصہ تھے۔ ٹیم میں محمد نواز، افتخار احمد، جیسن رائے، محمد حسنین، سرفراز احمد (کپتان)، نوین الحق، عمر اکمل، وِل اسمیڈ، ونندو ہسارنگا، ، نسیم شاہ، اوڈین اسمتھ، احسن علی، عمید آصف، محمد زاہد، عبدالبنگل زئی، ایمل خان، مارٹن گپٹل، عمیر بن یوسف شامل تھے ۔واضح رہے کہ کوئٹہ کی ٹیم اپنا افتتاحی میچ 15 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف ملتان میں کھیلے گی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…