ایشیا کپ ؛ سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو سے منتقل کیے جانے کا امکان
کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند روز سے سری لنکا میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ایشیا کپ کے… Continue 23reading ایشیا کپ ؛ سپر فور مرحلے کے میچ کولمبو سے منتقل کیے جانے کا امکان








































