کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی… Continue 23reading کیا بھارت پاکستان سے کھیلنے اور ہارنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال











































