ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان کیلئے مشاورت مکمل، زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)رواں سال بھارت میں ہونیو الے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی، جس میں فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کے اعلان کیلئے مشاورت مکمل، زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا امکان











































