خون میں شکر کا معمولی اضافہ بھی گردوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) وہ افراد جنہیں ذیابیطس کا مرض لاحق نہیں اور ان کے خون میں شکر کی مقدار معمول سے تھوڑی زیادہ ہو تو وہ بھی گردوں کے امراض کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ناروے کے ماہرین نے 50 سے 62 برس کے سیکڑوں مریضوں کا جائزہ لیا جن میں شکر کی زیادتی اور… Continue 23reading خون میں شکر کا معمولی اضافہ بھی گردوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے