ٹماٹر کا استعمال تین بڑی بیماریوں کیخلاف انتہائی موثر
اسلام آباد (نیوز ڈسک)یہ سبزی یا پھل متعدد طبی فوائد کا حامل ہے، ہمارے ہاں اس کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے، سالن سے لے کر سلاد تک ہر جگہ ہی ٹماٹر نظر آجاتے ہیں، اس کا استعمال کئی اقسام کے کینسر، شریانوں سے متعلق امراض اور ہڈیوں کی کمزوری جیسے امراض کا خطرہ کم… Continue 23reading ٹماٹر کا استعمال تین بڑی بیماریوں کیخلاف انتہائی موثر







































