یہ چیزیں کھانے سے ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدتک کم کیا جاسکتا ہے،جدید تحقیق
لندن(سی ایم لنکس)برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایسے افرادجو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں ان میں ڈیپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں، سبزیوں اور اناج کے استعمال سے ڈیپریشن کے خطرے کو 10فیصدتک کم کیا جاسکتا ہے۔محققین… Continue 23reading یہ چیزیں کھانے سے ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدتک کم کیا جاسکتا ہے،جدید تحقیق