اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

datetime 12  فروری‬‮  2015

پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

پیرس  پوپ کارن ایسی ہلکی پھلکی چیز ہے جسے بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ بات کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ مکئی کے دانے کتنے درجہ حرارت پر پوپ کارن کی شکل اختیار کرتے ہیں لیکن اب یہ بات فرانس کے سائنسدانوں نے بتادی ہےکہ مکئی کے یہ دانے 180… Continue 23reading پوپ کارن سے متعلق دلچسپ تحقیق سامنے آگئی

برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ علاج بتاڈالا

datetime 11  فروری‬‮  2015

برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ علاج بتاڈالا

برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے دوران گفتگو اپنے سائنسدان والدین کو سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ علاج بتاڈالا۔ بعض اوقات قدرت ایسے واقعات رونما کرتی ہے جن کو دیکھ کر انسانی عقل بھی حیران رہ جاتی ہے، کینسر ایک موذی مرض سے جس کا علاج تقریباً ناممکن ہے لیکن برطانوی شہر مانچسٹر میں… Continue 23reading برطانیہ میں 8 سالہ بچی نے سرطان جیسے موذی مرض کا طریقہ علاج بتاڈالا

ہفتے میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2015

ہفتے میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق

ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار سے زائد لوگوں… Continue 23reading ہفتے میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیق

دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچاجاسکتاہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2015

دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچاجاسکتاہے، تحقیق

ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔ الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی جانب سے تحقیق… Continue 23reading دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری سے بچاجاسکتاہے، تحقیق

سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف

datetime 11  فروری‬‮  2015

سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف

کینسر کے عالمی دن کے موقع پرنیورواسپائنل انسٹیٹیوٹ میں دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف کرادی۔ نئی تکنیک سے متاثرہ مریض کے سر(اسکل) کوکاٹے بغیراینڈواسکوپک نوزل سرجری کی جاسکتی ہے، پاکستان میں کینسرکاعلاج موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ کینسرکے مرض کی فوری تشخیص کی جائے، کینسر کے مرض کی تشخیص پیٹ… Continue 23reading سر کو کاٹے بغیر دماغ کی سرجری کیلیے نئی تکنیک متعارف

میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2015

میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق

مشرق ہو یا مغرب سجنا سنورنا ہرعورت اپنا حق سمجھتی ہے اور عصر حاضر میں ہر طبقے کی خواتین خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کے جدید ساز و سامان سے استفادہ ضرور حاصل کرتی ہیں لیکن یہ تمام چیزیں درحقیقت خواتین کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچارہی ہیں۔ امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے… Continue 23reading میک اپ خواتین کو بانچھ پن کے ساتھ دل کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیتا ہے، تحقیق

دیس بدیس کے کھانے

datetime 11  فروری‬‮  2015

دیس بدیس کے کھانے

کریم آف چکن سوپ اجزا: مرغی کی یخنی (ایک لیٹر)، ابلا ہوا مرغی کا گوشت (ایک پیالی)، نمک (حسب ذائقہ)، کالی مرچ پاؤڈر (حسب ضرورت)، رائی (حسب ضرورت)، دودھ (ایک پیالی)، کریم (ایک پیالی)، چکن پاؤڈر (ایک چائے کا چمچا)، جائفل پاؤڈر (چٹکی بھر) ترکیب: رائی شامل کرکے ایک درمیانی پتیلی میں چکن کی یخنی… Continue 23reading دیس بدیس کے کھانے

چُپ چُپ کیوں۔۔۔؟

datetime 11  فروری‬‮  2015

چُپ چُپ کیوں۔۔۔؟

بچی خاموش طبیعت کے مالک ہوں تو اس میں کوئی برائی نہیں، مگر بعض بچوں کا بہت کم بولنا اور دوسرے لوگوں سے زیادہ گھل مل نہ پانا پریشانی کا سبب بن جاتا ہے۔ خاموش طبیعت اگر عادت بن جائے، تو بچے ’’سوشل فوبیا‘‘ کے شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ان… Continue 23reading چُپ چُپ کیوں۔۔۔؟

بانجھ پن کے علاج کا حیرت انگیز قدیم چینی طریقہ

datetime 11  فروری‬‮  2015

بانجھ پن کے علاج کا حیرت انگیز قدیم چینی طریقہ

بریڈ فورڈ اولاد سے محروم جوڑوں کے علاج کے لئے مشرق و مغرب میں درجنوں مختلف طریقے رائج ہیں مگر ایک برطانوی خاتون نے چین کے روایتی مساج کے طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اب تک سینکڑوں جوڑوں کو اولاد کے حصول میں حیرت انگیز حد تک کامیاب مدد فراہم کی ہے۔ برطانوی شہر کارڈیف… Continue 23reading بانجھ پن کے علاج کا حیرت انگیز قدیم چینی طریقہ