کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک )کینسر کی تشخیص مشکل اور ایک دشوار گزار مر حلہ سمجھا جاتا ہے جو کہ اب نہیں رہا کیوں کہ امر یکی سائنسدانوں نے ایک ایسی گولی تیار کی ہے جو کہ بغیر آ پریشن کینسر کی تشخیص میں معاون ثابت ہوگی ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کی تشخیص کے لیے متاثرہ اجزاءمر یض کے خون میں شامل ہو جائیں گے اور پھر خون کی جانچ کے بعد کینسر کی تشخیص ممکن ہوگی ۔کیلیفورنیا کی اسٹینڈ فورڈ یو نیورسٹی کے سائنسدانوں نے کی ہے ۔ اس سے پہلے کینسر کی تشخیص کے لیے بائیو پسی کا تکلیف دو اور پچیدہ طریقہ استعمال کیا جارہاہے