ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

موسم سرما کے دوران متعدی بیماریوں کے پھیلائو کا خدشہ، 3ہنگامی ایڈوائزریز جاری

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)موسم سرما میں متعدی بیماریوں کے پھیلائو کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے تین اہم ہنگامی ایڈوائزریز جاری کردیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق درجہ حرارت میں کمی اور اسموگ کے باعث موسمی فلو کے خطرات بڑھ گئے ہیں،خسرہ،خناق،کالی کھانسی اور تشنج جیسی بیماریوں کے پھیلائو کا بھی خدشہ ہے۔ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران سانس اور دل کے امراض کے خطرات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔قومی ادارہ صحت نے وفاقی اور صوبائی محکمہ صحت، اسپتالوں اور لیبارٹریز کو ہدایت کی ہے کہ بیماریوں کی روک تھام، نگرانی اور بروقت تشخیص کے لیے اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…