اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھریلو پلاسٹک لاکھوں اموات کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

datetime 1  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گھریلو پلاسٹکس جو پانی کی بوتلوں، کھانے کی پیکیجنگ، شیمپو اور کھلونوں میں پایا جاتا ہے، تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں دل کی بیماریوں کیوجہ سے موت کا سبب بن سکتا ہے۔ای بائیو میڈیسن جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں صحت کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا گیا اور معلوم ہوا کہ ان پلاسٹکس نے 2018 میں 55 سے 64 سال کی عمر کے مردوں اور عورتوں میں 368,764 کیسز میں دل کی بیماریوں سے ہونے والی تمام اموات میں 13% کردار ادا کیا۔

ان اموات میں سے تقریبا 10% امریکا میں ہوئیں۔نیو یارک یونیورسٹی گراسمین اسکول آف میڈیسن کی ایک ایسوسی ایٹ ریسرچ سائنسدان سارہ ہیمن نے ایک بیان میں کہا، “دنیا بھر میں پلاسٹک اور موت کی سب سے بڑی وجہ یعنی دل کی بیماری کے درمیان تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے، ہمارے نتائج اس بات کے وسیع ثبوت پیش کرتے ہیں کہ یہ کیمیکلز انسانی صحت کے لیے زبردست خطرہ ہیں۔محققین کے مطابق، تقریبا 75 فیصد اموات ترقی پذیر ممالک میں ہوئیں جن میں ایشیا، مشرق وسطی اور بحر الکاہل شامل ہیں۔گروسمین اسکول آف میڈیسن کے پروفیسر اور مطالعہ کے مصنفین میں سے ایک لیونارڈو ٹراسانڈے نے کہا، “ہم اعلی آمدنی والے ممالک میں پلاسٹک کو ایک مسئلہ سمجھتے ہیں۔ لیکن جو کچھ ہم جغرافیائی طور پر پیٹرن میں دیکھ رہے ہیں وہ پریشان کن ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…