اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ڈینگی کے خطرناک وائرس کی تشخیص، ایمرجنسی نافذ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی۔ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کرے، ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر انسداد ڈینگی مہم جاری ہے، ڈینگی کے خاتمے کے لیے موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔ ڈی سی راولپنڈی نے یہ بھی کہا کہ راولپنڈی میں ڈینگی کے ڈین ٹو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، ڈین ٹو ڈینگی کا وائرس زیادہ خطرناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…