جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے کے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید لیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ جلد کے لیئے بہترین ہیں

تو آج ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح یہ آپ کو صحت سے متعلق فائدے دے سکتی ہے۔ اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمشیں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔ بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئے تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔ جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو بھی یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔ چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ استعمال کریں۔ بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گے۔ ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں کالی کشمش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…