ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دانتوں میں کیڑا ہو یا پھر شدید درد کی کیفیت ہو تو بس یہ چٹکی دانتوں پر ایک منٹ لگائیں ،درد ختم ، دانت مکمل صاف 

datetime 9  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میٹھی چیزوں سے پرہیز کرنا اور عمر کے حساب سے فلورائیڈڈ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال بچوں میں صحتمند دانت یقینی بنانے کا اب بھی بہترین طریقہ ہے۔ مگر والدین کی زبردست کوششوں کے باوجود بھی چند بچوں کے دانت قدرتی طور پر دوسرے بچوں کے مقابلے میں کمزور ہوتے ہیں اور آسانی سے خراب ہوجاتے ہیں۔ شدید متاثر دانتوں میں علاج کے لیے

وقت کم ہوتا ہے اس لیے باقاعدگی سے ڈینٹسٹ کے پاس جانا بہت اہم ہے۔ بچوں کو ڈینٹسٹ کے پاس 12 ماہ کی عمر میں پہلی بار لے جانا چاہیے یا پھر تب جب دانت پہلی بار باہر آئیں۔ بعض خوراک اور مشروبات میں رنگ ہوتے ہیں جو دانتوں کے سطح پر موجود باریک سوراخوں میں داخل ہو جاتے ہیں۔ جیسے کافی اور چائے۔ بعض مصنوعات جیسے ماؤتھ واش کے استعمال سے بھی دانت پیلے ہو سکتے ہیں۔دانت میں فیلنگ بھی اُس کی رنگت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ دانت کے اندر موجود پٹھے کو ختم کر دینے سے بھی اُس کی رنگت ماند پڑ جاتی ہے۔اگر آپ دانتوں کے درد کھوڑ ٹھنڈہ گرم لگنے ماسخورہ دانتوں کا ہلنا اور مسوڑوں کے خرا ب ہونے جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو بے فکر ہوجائیں آج آپ کو ایک سفوف بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو ان تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ کردے گا ۔ دانت آپکی خوبصورتی ہی نہیں بلکہ آپ کی اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں انکی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے مسوڑوں کی س وزش اور ان سے خ ون نکلنا دانتوں کی پہلی بیماری ہے۔ اگر آپ کا منہ بیک۔ٹیریا سے پا۔ک نہیں ہوگا ناصرف دانتوں اور مسوڑوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ آپکا جسم بھی انف۔یک۔شن متاثر ہوگا ۔ جو لوگ دانتوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں وہ لوگ امراض۔ ق۔لب اور ش۔ریان۔وں کی بیماریوں آسانی سے مبتلا ہوسکتے ہیں

۔نسخہ یہ ہے کہ س۔رخ پھ۔ٹکڑی 5تولہ ،سفید پھٹکڑی 5تولہ ،عقر قرحا ایک تولہ ، کالی مرچ ایک تولہ ، لونگ ایک تولہ ، نمک سیاہ ایک تولہ ، سرکہ انگوری ایک پاؤ ان کی تیاری کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ دونوں پھٹکڑیاں توے پر ڈال کر آگ پر رکھ دیں اور ان اوپر سرکہ انگوری تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں اور کسی چمچ سے ہلاتے جائیں جب سرکہ ختم ہوجائے تو پھٹکڑی کو خشک ہونے سے

پہلے چولہے سے اُتار دیں اس پھٹکڑی کو اچھی طرح کھرل کریں اور باقی تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا کر پھٹکڑی میں مکس کردیں اب اس سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ بوتل میں بند کرکے محفوظ کرلیں استعمال کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ رات کو کھانے پینے سے فارغ ہوکر چمچ کا چوتھا حصہ سفوف لیکر ہلکے ہاتھ سے دانتوں اور مسوڑوں پر ملیں ۔اگر داڑھوں میں کھوڑ ہے تو ایک چٹکی کھوڑ میں ڈال دیں پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے کلی کریں سات دن لگاتار استعمال سے انشاء اللہ تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ حتیٰ کہ ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہوجائیں گے ۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…