منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

فارمی مرغی کو نقصان دہ قرار دینے والے بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں یہ مرغی کس خطرناک ترین بیماری سے محفوظ رکھتی ہے، طبی ماہرین کی جدید ترین تحقیق میں انکشافات، مچھلی کے ہم پلہ قرار دے دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سمندری غذائوں کا استعمال ذیا بیطس یا شوگر کے مرض سے محفوظ رکھتا ہے۔اس حوالے سے امریکی میڈیکل اسکول کے پروفیسر بوائے وون نے اپنی 5سالہ تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ سرخ گوشت کھانے والوں اورفارمی مرغی کا گوشت استعمال کرنے والوں کی نسبت ایسے افراد جنہوں نے سی فوڈ کا استعمال کیا ذیابیطس کی بیماری کے حملے سے نسبتازیادہ محفوظ رہے ۔امریکی پروفیسر نے

یہ تحقیق ہزاروں ایسے افراد پر کی جن کی عمریں40سے 70سال کے درمیان تھیں،تقریبا6سال تک کی جانے والی اس تحقیق میں50ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا گیا۔تحقیق کے مطابق سرخ گوشتاگر معمول سے زیادہ استعمال کیا جائے توشوگر کا خطرہ تیئس فیصد اور اگر پولٹری مصنوعات کھائی جائیں تو اس خطرے میں 15 فیصد تک اضافہ بڑھ جاتا ہے،تاہم اس کی جگہ سی فوڈ کااستعمال کرنے والوں میں اس مرض کے حملے کا خطرہ بہت کم تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…