ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سنگدل ماں نے نومولود کو نالے میں پھینک دیا ،بچانے والی خاتون نے زبردست کیا الفاظ کہتے ہوئے بچی رکھ لی

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

کندھ کوٹ(این این آئی)سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں سنگدل ماں نے نومولود بچی کو نالے میں پھینک دیا۔رپورٹ کے مطابق کندھ کوٹ میں ماں نے نومولود بچی کو نالے میں پھینک دیا، نومولود کو ایک خاتون نے نالے میں ڈوبنے سے بچالیا

۔جتنڑی نامی خاتون کا کہنا تھا کہ بچی بالکل صحت مند ہے، پولیس کو اطلاع کردی گئی ہے۔خاتون نے کہاکہ میرا کوئی بیٹا نہیں چار بیٹیاں ہیں، بچی اب میری ہے، کسی کو نہیں دوں گی اپنی بچیوں کی طرح اس بچی کی کفالت بھی کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…