منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کی تیسری لہر آنے کی پیش گوئی کر دی 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر بھی آئے گی، کورونا وائرس جنوری کے آخر تک بڑھے گا۔ اپنے بیان میں سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے جو ہالینڈ سے

نکلی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم کے 5مریضوں کی کراچی میں نشاندہی ہوئی ہے۔ حکومت کو ملک بھر میں مفت ماسک تقسیم کرنے چاہئیں، ماسک پہننے پر سختی کردیں ،آرڈیننس لے آئیں۔رحمن ملک نے کہا کہ ہر فیکٹری پر لازم کیا جائے کہ وہ ماسک حکومت کو مفت فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…