پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

یہ 82 سالہ شخص ابھی تک بوڑھا کیوں نہیں ہورہا؟  جوانوں کیلئے صحت کا رازسامنے آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل نوجوانوں کو دیکھ کرحیرانگی ہونے لگ جاتی ہے کہ اپنے عالم شباب کے عروج میں یہ بوڑھوں سے زیادہ تھکے ہوئے اور ذرا سا کام کرنے کے بعد ہانپنے لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر طعنوں اور مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔

آج کل ایسے بوڑھے بھی منظر عام پر آرہے ہیں جن کی جسمانی صحت کو دیکھ کر نوجوان شرمندہ ہو جاتے ہیں چین میں بیاسی سالہ بوڑھا ژانگ جو گزشتہ سال پوری دنیا کے بوڑھوں کی توجہ کا مرکز بن گیاتھا اسکی قابلرشک صحت و چستی نہ صرف اپنے پوتے پوتیوں بلکہ عوام کے دلوں میں گھر کرگئی ۔پاکستانی طبی ماہرین کے مطابق رے ہاں ناقص اغذیہ اور غیر فطری طرز زندگی کی وجہ سے پچاس سال سے بڑھاپاشروع ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد کے اعصاب تیزی سے زوال پذیر ہونے سے ان کی زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اس کا بہترین علاج دو طرح سے کیا جاسکتا ہے۔ ایک تو وہ باقاعدہ سیر اور ورزش کریں دوسرامعجون لبوب کبیر کھانی شروع کردیں۔لبوب کبیر طب کا کرشمہ ہے



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…