کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ناریل کا تیل کورونا وائرس کو ختم کرنے میں بہترین مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔فلپائن کے محکمہ سائنس کے فورٹیوناٹو ڈیلا پینا کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سائنس دانوں کے 6ماہ کے تجربات میںکے دوران یہ بات سامنے
آئی کا ناریل کا تیل کھانوں میں زیادہ استعمال کرونا وائرس کا 60سے نوے فیصد تک کمی کا باعث بنتا ہے ۔ مذکورہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناریل کا تیل نا صرف کوروناوائرس کو تباہ کردیتا ہے بلکہ اس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بہترین بناتا ہے ۔