ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

آسان گھریلو نسخے زبان یامنہ میں چھالے ،خشکی سے فوری نجات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بیماری یا جسم میں گرمی کی وجہ سے زبان پر چھالے نکل آتے ہیں یا پھر منہ خشک رہنے لگتاہے ، ایسے میں آپ کیلئے آسان نسخہ اور ذکر پیش خدمت ہے ، چاہے زبان پر چھالے ہوں یا منہ میں ، یاپھر پورامنہ ہی خشک رہتاہویا

صرف صرف زبان ، دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔ علاج: (1 ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام 8 سے10 دن تک چا ٹیں۔ (2 جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کرناشتے میں استعمال کریں۔ (3 عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میںایک مرتبہ لیں۔ ذکر: تعداد ذکر 100یا سلام، یا مومن، یا اللہ 100 یا رحمان، یا رحیم، یا کریم 100 لاحول و لا قو الا باللہ 40 لا ا لہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ منہ میں بنے چھالوں کو نظرانداز نہ کریں ، یہ کینسرکاسبب بھی بن سکتے ہیں۔ نوٹ: یہ نسخہ اورذکر عرفان الحق کی کتاب اسلام اورصحت سے لیاگیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…